؞   نیل گایوں نے کیا کسانوں کو پریشان
۸ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
تہبر پور (حوصلہ نیوز): نیل گایوں کے زریعہ فصلوں کا ایک بڑا حصہ برباد ہوتا رہتا ہے جس کی وجہ سے کسانوں کی نیدیں حرام ہوئی رہتی ہیں۔ نیل گایوں کا جھنڈ آتا ہے فصلوں کا کھانے کے ساتھ ساتھ اس کو روند کر خراب بھی کردیتا ہے جس کی وجہ سے پوری فصل تباہ ہوجاتی ہے۔
تہبر پور کے کسانوں کی نیل گایوں سے نجات پانے کے لئے ضلع کے محکمہ جنگلات کے اعلیٰ عہدے داروں کو کئی دفعہ شکایت نامہ دیا لیکن اس پر کوئی کاروائی نہیں ہوسکی۔ جہاں موسم کے الف پھیر سے کسان پریشان ہیں تو دوسری طرف نیل گایوں نے ناک میں دم کررکھا ہے۔ دن بھر نیل گایوں کا جھنڈ ندی و باغ باغیچوں کی طرف رہتا ہے دن ڈھلتے ہی کھیتوں کا رخ کرتے ہیں اور فصلیں تباہ کرتے چلے جاتے ہیں۔

0 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.