؞   مولانا عبد الحسیب اصلاحی کا انتقال
۲۵ فروری/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
علاء الدین پٹی (حوصلہ نیوز): جامعۃ الفلاح کے استاذ اور معروف عالم دین مولانا عبد الحسیب اصلاحی صاحب کا منگل کے روز تقریبا ایک بجے انتقال ہوگیا۔ ان للہ وان الیہ راجعون۔
مدرسۃ الاصلاح سرائے میر اور جامعۃ الفلاح بلریا گنج کے معروف استاذ مولانا عبد الحسیب اصلاحی صاحب منگل کی دوپہر تقریبا ایک بجے اللہ کو پیارے ہوگئے۔
مولانا کے انتقال پر اختر سلطان اصلاحی نے کہا کہ مولانا کے انتقال سے فکر فراہی اور فکر مودودی کا ایک عظیم علم بردار ہمارے درمیان سے رخصت ہوگیا۔ اللہ مولانا کو غریق رحمت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
تدفین 26 فروری بروز بدھ صبح 10 بجے مولانا کے آبائی گاؤں علاءالدین پٹی کے قبرستان میں ہوگی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

5 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.