؞   جامعہ فیض عام میں طلبہ کے درمیان انعامی مقابلہ
۲۲ فروری/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
دیوگاؤں (حوصلہ نیوز): جامعیہ فیض عام دیوگاؤں میں سنیچر کے روز طلبہ کے درمیان انعامی پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام کی صدارت جامعہ کے ناظم مولانا حبیب الرحمن پرواز قاسمی نے کی۔ طلبہ نے مختلف پروگرام پیش کئے۔ پروگرام میں طلبہ نے نعت، مکالمہ، تقریر پیش کی۔
اس موقع سے محمّد جنید غازیپور، عبد الواحد ابارپور، حذیفہ، محمّد شاد، ابو وقاص، کو حفظ مکمّل ہونے پر انعام سے نوازا گیا۔ جب کہ محمّد شارق، محمّد احمد، فاطمہ بانو، عافیہ بانو، عبد الرحیم، اسامہ، وغیرہ کو اچّھے نمبرات حاصل کرنے پر انعام سے نوازا گیا۔
اس موقع پر ماسٹر مشتاق احمد، ماسٹر شاداب احمد، ماسٹر محفوظ، مولانا عبد الله، مولانا مصباح الرحمٰن، مولانا خالد، مولانا ابو سعد قاسمی، سمیت کافی تعداد میں لوگ موجود تھے۔


7 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.