؞   فروری اور مارچ میں بھی ہفتہ میں دو دن کینسل رہے گی کیفیات
۲۲ فروری/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ / دہلی (حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ اور دہلی کے درمیان چلنے والی کیفیات ایکسپریس ہر سال کی طرح امسال بھی موسم کی خرابی کی وجہ سے دسمبر اور جنوری کے مہنہ میں کچھ دنوں کے لئے رد کردی گئی تھی لیکن اس سال محکمہ ریلوے نے فروری اور مارچ کے مہینہ میں بھی دہلی سے اعظم گڑھ جانے والی کیفیات ایکسپریس (12226) سنیچر اور بدھ کے روز رد رہے گی۔
اطلاع کے مطابق دہلی سے اعظم گڑھ جانے والی کیفیات ایکسپریس (12226) ہفتہ میں دو دن 22 فروری سے 28 مارچ تک بدھ اور سنیچر کے روز کینسل رہے گی۔ جب کہ اعظم گڑھ سے دہلی جانے والی کیفیات ایکسپریس (12225) روزانہ چلے گی۔
مندرجہ ذیل دنوں میں کیفیات ایکسپریس کینسل رہے گی۔
دہلی - اعظم گڑھ 12226
سنیچر- 22/ فروری 2020
بدھ- 26/ فروری 2020
سنیچر- 29/فروری 2020
بدھ-4/مارچ 2020
سنیچر- 7/مارچ 2020
بدھ- 11/مارچ 2020
سنیچر-14/ مارچ 2020
بدھ-18/ مارچ 2020
سنیچر-21/مارچ 2020
بدھ-21/مارچ 2020
سنیچر-28/مارچ 2020

4 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.