؞   اعظم گڑھ: نیشنل ہائوے کے کاموں میں سستی، افسروں کو لگی پھٹکار
۲۵ اکتوبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ سے ہو کر جانے والے بنارس-لمبنی (نیپال) این ایچ 233 ہائی وے کو جلد از جلد مکمل کرنے کا اعظم گڑھ ڈی ایم نے حکم دیا ہے۔
جمعرات کی شام اعظم گڑھ ڈی ایم ناگیندر پرساد کی صدارت میں کلکٹریٹ میں ایک میٹنگ رکھی گئی۔ میٹنگ میں ڈی ایم نے نیشنل ہائی وے 233 اور پوروانچل ایکسپریس وے کے کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ بھی کہا کہ اگر وقت پر کام مکمل نہیں ہوا تو اعلیٰ عہدے داروں سے اس کی جانچ کرائی جائے گی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

14 مزہ آگیا

3 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.