؞   اعظم گڑھ:روڈویز بسوں میں بارش سے بچنے کے لئے چھتری لے کر بیٹھنے پر مجبور ہیں مسافر
۱۹ ستمبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): سوشل میڈیا پر اترپردیش کی رودویز بس کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں بارش ہونے کی وجہ سےبس کے اندر پانی ٹپکتا ہوا نظر آرہا ہے اور ایک شخص بس کے اندر چھاتا کھول کر بیٹھے ہوئے بارش سے بچتے ہوئے نظر آرہا ہے۔
اطلاع کے مطابق اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد ڈاکٹر امبیڈکر ڈیپو اعظم گڑھ علاقے کے فورمین برخاست کردیا گیا ہےاور سینیئر فورمین کو ڈیپو کے کام کاج کو درست کرنے کو کہا گہا ہے۔
جن ستا نیوز کے مطابق، حال ہی میں اعظم گڑھ علاقے کی امبیڈکر ڈیپو کی ایک بس (یوپی بی ٹی 4018) کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں بس کی بدحالی نظر آرہی تھی۔ بارش ہونے کی وجہ سے بس کی چھت سے پانی ٹپک رہا تھا مجبور مسافر نے بارش سے بچنے کے لئے بس میں ہی چھتری کھول کر بیٹھ گیا۔

1 لائك

0 پسندیدہ

4 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.