؞   کیفیات ایکسپریس کے سرائے میر اسٹیشن پر ٹھہراؤ کے مسئلے پرسنگھرش سمیتی کی ریلوے افسران سے ملاقات
۱۷ ستمبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
سرائے میر(حوصلہ نیوز): گرچہ کیفیات ایکسپریس سرائے میر اسٹیشن پر رک رہی ہے لیکن اعظم گڑھ سے دہلی جانے والی ٹرین میں سرائے میر سے ریزرویشن کرانے میں کچھ تکنیکی دشواریاں ابھی بھی برقرار ہے۔
سرائے میر ریلوے سنگھرش سمیتی کے عہدیداران نے اس سلسلے میں دوشنبہ کو دہلی میں وزارت ریل اور ریلوے بورڈ کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کی اور مسافروں کو ہونے والی پریشانیوں سے واقف کرایا۔ سمیتی کے عہداران نے لال گنج حلقہ کی سابق ممبر پارلیمنٹ نیلم سونکر سے بھی اس سلسلے میں ملاقات کی۔اس وفد میں رامیشور برنوال، ابو منظر، صادق، شیوم چورسیا، اروند سیٹھ وغیر ہ شامل تھے۔

4 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

1 افسوس

1 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.