؞   اعظم گڑھ کے شیوم نے انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
۱۷ ستمبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ/رنگون (حوصلہ نیوز) اعظم گڑھ شہر کے رہنے والے شیوم شرما نے میانمار کے شہر رنگون میں منعقد ہونے والی میانمار اوپن انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میچ میں برونز میڈل جیت کر ملک اور ضلع کا نام روشن کیا ہے۔
واضح رہے کہ 25 سالہ شیوم اعظم گڑھ شہر کے کھتری ٹولہ کے رہنے والےہیں اور آر بی آئی میں اسٹنٹ افسر کے منصب پر تعینات ہیں۔ شیوم نے پرتبھا نکیتن اسکول سے ہائی اسکول اور انٹر پاس کرنے کے بعد پروانچل یونیورسٹی سے گریجویشن کیا ہے۔ شیوم کی اس جیت پر لوگوں کے درمیان کافی خوشی پائی جارہی ہے۔




1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

4 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.