؞   جامعۃ الفلاح میں یک روزہ سیمینار اور کتابوں کی رسم اجرا
۹ ستمبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
بلریاگنج (حوصلہ نیوز) جامعۃ الفلاح کے ابواللیث ہال میں اسلام اور مستشرقین کے موضوع پر طلبہ کی جانب سے یک روزہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا اور موضوع کے مختلف پہلوؤں پر مقالات پیش کئے گئے۔
دوسری طرف جامعۃ کے استاذ حدیث و فقہ مولانا ولی اللہ مجید قاسمی کی ترجمہ کردہ دو کتابوں کی رسم اجرا کا بھی اہتمام کیا گیا۔ ان دو کتابوں میں پہلی شیخ سید سابق رحمہ اللہ کی مشہور کتاب فقہ السنہ جبکہ دوسری کتاب عجائب الدعاء : قصص واقعية معاصرة، مؤلف شیخ مسلم عبد العزیز الزامل حفظہ اللہ کی کتاب شامل ہے ۔


3 لائك

3 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.