؞   پوئی میں طالبہ کے اغوا کی کوشش، دو لوگ گرفتار
۷ ستمبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
پوئی(حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ کے پوئی علاقہ میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اغوا کرنے کی خبر سے سنسنی پھیل گئی۔ متاثرہ طالبہ قریب کے ایک سرکاری ڈگری کالج میں بی اے کررہی ہے ۔
اطلاع کے مطابق سنیچر کی صبح کار میں سوار دو لوگ لڑکی کو جبراََ کار میں بیٹھا کر لے جارہے تھے لیکن پنچ رکھواں موڑ پر وہ کسی طرح کار سے کودنے میں کامیاب ہوگئی۔ طالبہ کے شور مچانے پر مقامی لوگوں نے کچھ دور پر کار کو گھیر لیا اور پھر ملزمین کو پولیس کے حوالے کردیا۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

3 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.