؞   بڑھتی بجلی شرح کے خلاف کانگریس کا لالٹین کے ساتھ مظاہرہ
۶ ستمبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): اتر پردیش میں بجلی کی شرح میں مسلسل اضافہ کے خلاف جمعہ کو کانگریس پارٹی نے اعظم گڑھ میں مظاہرہ کیا۔ ہاتھوں میں لالٹین لیے ہوئے مظاہرین اترپردیش کی بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے لگارہے تھے اور بڑھتی ہوئی بجلی شرح کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے تھے۔
واضح رہے کہ ریاست میں بجلی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور پچھلے دنوں بجلی محکمہ نے فی یونٹ 50 پیسہ کے اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پارٹی کارکنان سےاس اضافہ کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کی ہے۔

4 لائك

5 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

6 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.