؞   گندا پانی پینے پر مجبور ہیں بچے
۲۸ اپریل/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
دیدار گنج (حوصلہ نیوز): دیدار گنج کے پشپ نگر کے گوپال بالیکا انٹر کالج میں لگے انڈین مارک ہینڈ پمپ میں کافی دنوں سے گندے پانی آنے کی شکایت ہے۔ جو پانی اسکولی بچوں کے ساتھ ساتھ ان کے اساتذہ بھی پیتے ہیں۔
اطلاع کے مطابق اعلیٰ عہدے داران کو کئی دفعہ اس کی اطلاع کی گئی لیکن اس کے باوجود بھی ہینڈ پمپ صحیح نہیں ہوا جس کی وجہ سے لوگ کافی ناراض ہیں۔
واضح رہے کہ بالیکا انٹر کالج میں تقریبا پانچ سو طلبہ زیر تعلیم ہیں۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

19 افسوس

9 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.