؞    اعظم گڑھ سیٹ سےاکھلیش یادو ہوں گے لوک سبھا کے امیدوار
۲۴ مارچ/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): سماجوادی پارٹی نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ اعظم گڑھ لوک سبھا سیٹ سے اکھلیش یادو پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے اکھلیش کے والد ملائم سنگھ یادو 2014 میں اس سیٹ سے جیتے تھے۔
اس ا لیکشن میں سماجوادی پارٹی بہوجن سماج پارٹی اور راشٹریہ لوک دل سے مل کر الیکشن لڑ رہی ہے۔ اعظم گڑھ ضلع میں اعظم گڑھ لوک سبھا سیٹ سماجوادی پارٹی اور لال گنج سیٹ بہوجن سماج پارٹی کے حصے میں آئی ہے۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

2 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
Commented on : 2019-03-24 05:05:21
akram : ab Waleema Council ka kya hoga?

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.