؞   اعظم گڑھ کے طالب علم کا گولی مار کر قتل
۲۵ فروری/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
وارانسی (حوصلہ نیوز): وارانسی کے اودے پرتاپ کالج کےطالب علم ویویک سنگھ کی دوشنبہ کی رات گولی لگنے سے موت ہوگئی۔ویویک اعظم گڑھ کے ترواں تھانہ کے جموڑی گاؤں کے رہنے والا تھا۔ واردات کی وجہ طلبہ یونین انتخاب کو لے کر آپسی رنجش بتائی جارہی ہے۔
نیوز 18 کے مطابق 22 سالہ ویویک بنارس میں ادے پرتاب کالج میں بی کام سال سوم کا طالب تھا۔ دوشنبہ کی رات کالج کے ہاسٹل میں اپنے دوست کے کمرے میں سویا ہوا تھا دیر رات گولیوں کی آواز سن کر طلبہ باہر آگئے تو انہوں نے ویویک سنگھ کو خون میں لت پت پایا۔
خبر ملنے پر پہونچی پولیس نے لاش کا اپنے قبضے میں کرکے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ قتل کی وجہ سے طلبہ میں غم وغصہ دیکھتے ہوئے کالج میں پولیس تعینات کردی گئی ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

10 افسوس

6 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.