؞   بورڈ امتحان: موبائل سے نقل کرتے ہوئے طالب علم پکڑا گیا
۲۲ فروری/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
نظام آباد(حوصلہ نیوز): یو پی بورڈ کا امتحان دے رہے ایک طالب علم کو اہلکاروں نے امتحان کے دوران موبائل سے نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔
اطلاع کے مطابق تہبر پور کے پاس کسان مزدور انٹر کالج میں انٹر کلاس کا فزکس کا امتحان چل رہا ہے تھا ۔ اسی دوران نگرانی کررہے افراد نے ایک طالب علم نونیت یادو کو موبائل سے نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑ لیا۔ اہلکاروں نے طالب علم کا موبائل ضبط کر لیا اور امتحان منسوخ کردیا۔
واضح رہے کہ اعظم گڑھ میں یوپی بورڈ کے امتحانات پورے زور و شور سے جاری ہیں۔ ضلع میں کل 96ہزار 181 طلبہ وطالبات نے ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کے لیے فارم بھرا تھا جس میں جمعہ کی صبح79 ہزار 397 طلبہ وطالبات امتحان میں حاضر پائے گئے۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.