؞   اعظم گڑھ میں یونیورسٹی کھولنے کا وزیر اعلیٰ کا اعلان
۲۰ فروری/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ/لکھنؤ(حوصلہ نیوز): اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے اعظم گڑھ میں ایک یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جاگرن نیوز کے مطابق وزیر اعلی نے یہ اعلان اترپردیش اسمبلی کے اجلاس کے آخر ی دن کیا۔ واضح رہے کہ یہ یونیورسٹی رہائشی یونیورسٹی ہوگی جس کے لیے ضلع کے لوگ بہت دن سے مطالبہ کررہے تھے۔
مزید تفصیلا ت کا ابھی انتظار ہے۔

1 لائك

2 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

3 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.