؞   ملک کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں: فرینک اسلام
۱۸ فروری/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
داؤدپور(حوصلہ نیوز) ہند نژاد امریکی تاجر اور مخیر فرینک اسلام نے اعظم گڑھ میں واقع اپنے آبائی وطن دورہ کے موقع پر اتوار کی شام داؤد پور میں فاطمہ گرلس کالج میں ایک جلسہ کو خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں فرینک اسلام نے تعلیم کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالی اور کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے تعلیم کوشاہ کلید بتایا ۔اس موقع سے ڈاکٹر الیاس اعظمی نے اپنے خطا ب میں فرینک اسلام کی وطن سے محبت کی تعریف کی۔کالج کے بانی ڈاکٹرنیاز احمد داؤدی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔
اس موقع سے کالج کے طلبہ و اساتذہ بڑی تعداد میں شریک تھے۔

2 لائك

1 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
Commented on : 2019-02-19 00:51:17
Qazi M Nafees : ye ek fareb haiTaleem se system ke ghulam ban kar rah jaoge

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.