؞   شبانہ اعظمی کا ان کے آبائی گاؤں میں استقبال
۱۷ فروری/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
مجواں(حوصلہ نیوز) : فلمی اداکارہ شبانہ اعظمی اتوار کو اپنے آبائی وطن مجواں پہنچی۔ جہاں مقامی لوگوں نے ان کا استقبال کیا۔ اس سفر میں ان کے ساتھ ان کی دوست پونم بھی تھیں۔ اس موقع سے شعر وشاعری کی محفل کا انعقاد بھی ہوا۔
واضح رہے کہ شبانہ اعظمی مشہور شاعر کیفی اعظمی کی بیٹی ہیں اور پھول پور کے پاس مجواں نامی گاؤں کے رہنے والی ہیں۔

4 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.