؞   سڑک کے کنارے بالو وغیرہ کا ذخیرہ کرنے سے متعلق نیا قانون
۱۷ فروری/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): ضلع انتظامیہ نے سڑکوں کے کنارے بالو اور گٹۤی وغیرہ کے ذخیر ہ کرنے کے معاملے میں نیاقانون وضع کیا ہے ۔ اس نئے قانون کے مطابق بلڈنگ میٹریل بیچنے والےدکاندار 100 کیوبک میٹر تک بالو اور گٹی وغیرہ کا ذخیرہ کرسکتے ہیں لیکن اس کی اطلاع ان کو ضلع میں واقع کان کنی محکمہ کو دینی ہوگی ۔ورنہ محکمہ ان کے خلاف کاروائی کرسکتا ہے۔
ضلع انتظا میہ کے مطابق اس قانون کی رو سے عام لوگ بھی سڑک کے کنارے بالو و دیگر اشیاء کا ذغیرہ نہیں کرسکیں گے۔
محکمہ کا دعویٰ ہے کہ نئے قانون سے مسافروں اور راہ گیروں کو سہولت ہوگی اور ٹریفک کا نظام بھی بہتر ہوگا۔

5 لائك

0 پسندیدہ

2 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.