؞   گاؤ ں میں شراب کی دوکان کے خلاف عورتوں کا مظاہرہ
۴ فروری/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ شہر(حوصلہ نیوز) : اپنے گاؤں میں شراب کی دوکان کھلنے سے ناراض عورتوں نے دوشنبہ کو شہر میں واقع کلکٹری پر مظاہرہ کیا اور ڈی ایم سے مطالبہ کیا کہ گاؤں میں واقع شراب کی دوکان کو فوراََ بند کرایا جائے۔
یہ عورتیں بلریاگنج کے پاس چھیہیں نامی گاؤں سے آئی تھیں۔ جاگرن کی خبر کے مطابق ان عورتوں کی شکایت ہے کہ اس شراب کی دوکان کھلنے سے سماج دشمن عناصرشراب کے نشے میں دھت دن بھر وہاں بھیڑ لگائے رہتے ہیں اور راستے سے گزرنے والی عورتوں پر پبھتیاں کستے ہیں اور انہیں پریشان کرتے ہیں۔ عورتوں نے اس سلسلے میں ڈی ایم کو ایک میمورنڈم بھی سونپا۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

3 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.