؞   اعظم گڑھ میں 22 بلاک ڈاکٹروں نے دیا استعفی، سی ایم او پر رشوت خوری کا الزام
۳ فروری/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) اعظم گڑھ میں 22 بلاک کے ڈاکٹروں نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی آفس پر جاکر اجتماعی طور پر استعفی دے دیا اور اس کی وجہ چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) کی من مانی اور ہر کام کے لئے پیسہ کی مانگ قرار دیا۔
اطلاع کے مطابق اعظم گڑھ کے ان ڈاکٹروں نے ڈی ایم سے ملاقات کی اور ان کے پورے معاملہ سے آگاہ کیا۔ خبر یہ بھی ہے کہ اس ملاقات سے ناراض سی ایم او ڈاکٹر رویندر کمار نے ڈاکٹروں کو دھمکی بھی دی ہے۔ اس معاملہ میں ابھی تک کسی کاروائی کی اطلاع نہیں ہے۔ سی ایم کو اترپردیش کے وزیرصحت سدھارتھ ناتھ سنگھ کا قریبی بتایا جارہا ہے۔
ڈاکٹروں نے کاروائی نہ ہونے کی صورت میں اپنے احتجاج اور آندولن کو آگے لےجانے کی دھمکی دی ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.