؞   تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لئے اٹھی آواز
۱۶ جنوری/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
جونپور/حوصلہ نیوز): جونپور میں بدھ کے روز ویاپار منڈل کلیان سمیتی کی میٹنگ کلیان سمیتی کے صدر صدام حسین کے کی آفس میں منعقد ہوئی۔ اس مٹنگ کا مقصد ضلع کے تاجروں کے مسائل کو اٹھانا اور ان کو حل کرنے کی کوشش کرنا تھا۔
پارٹی کے صوبائی صدر جاوید احمد نے اس موقع سے کہا کہ تاجروں کا آپسی اتحاد ہی ہماری طاقت ہے اور ہمارا مقصد تاجروں کے مسائل کو حل کرنا ہے۔ تاجروں کے مسائل کی آواز اٹھانے کے لئے جلد ہی یہ پارٹی ضلع مجسٹریٹ سے بھی ملنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
اس میٹنگ میں یہ بھی طے پایا ہے کہ 26جنوری 2019 کو یوم جمہوریہ کے موقع پر کوتوالی چوراہے پر ایک پروگرام منعقد کرکے تاجروں کے مسائل کو اٹھایا جائے گا۔

1 لائك

0 پسندیدہ

6 مزہ آگیا

5 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.