؞   امباری میں بجلی نہیں تو بی ایس این ایل کا نیٹورک بھی نہیں
۳۰ دسمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
امباری (حوصلہ نیوز): امباری روڈ پر موجود بی ایس این ایل ٹاور تقریبا گزشتہ ایک مہینہ سے آئے دن سروس فیل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جب تک بجلی رہتی ہے تب تک لوگوں کے موبائل میں سگنل دکھائی دیتا ہے جیسے ہی بجلی جاتی ہے سگنل بھی غائب ہوجاتا ہے۔
جونیئر انجینئر نونیت کومار نے جاگرن کو بتایا کہ دیہی علاقوں میں ڈیجل کی سپلائی نہ ہونے کہ وجہ سے ایسا ہورہا ہے ، جلد ہی یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

0 لائك

0 پسندیدہ

3 مزہ آگیا

0 كيا خوب

5 افسوس

1 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.