؞   ایم آئی ایم لیڈر ندیم احمد گرفتار
۲۶ ستمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
بینا پارہ (حوصلہ نیوز): سرائے میر میں ماہ اپریل میں ہونے والے مذموم اہانت رسول معاملہ کے بعد ہونے والے تشدد کے الزام میں بیناپارہ کے رہنے والے ندیم احمد عرف ببلو کو منگل کی شام تقریبا 3 بجے نظام آباد تحصیل سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ 28 اپریل کوا ہانت رسول ﷺ کے معاملے میں سرائے میر تھانہ کے باہر پرتشدد مظاہرے کے بعد ایم آئی ایم کے لیڈر کلیم جامعی سمیت کئی لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ کلیم کو پولیس نے 7 ستمبر کو سرائے میر میں ان کے ڈھابے سے گرفتار کیا تھا۔ جب کہ دوسری گرفتاری منگل کے روز ایم آئی ایم کے ضلع سگریٹری ندیم احمد عرف ببلو کو نظام آباد تحصیل سے شام 3 بجے گرفتار کیا ہے۔
بدھ کے روز اعظم گڑھ پولیس نے ندیم احمد کو کورٹ میں پیش کیا۔ ان پر گنگیسٹر کا کیس لگا کر کورٹ نے جیل بھیج دیا ہے۔
ندیم احمد بینا پارہ کے رہنے والے ہیں اور نظام آباد تحصیل میں وکالت کرتے تھے

13 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

2 كيا خوب

18 افسوس

4 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.