؞   پانچ دن کے بعد بھی نہیں ہٹ سکی سڑک پر گری ڈال
۲۴ ستمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
مئو (حوصلہ نیوز): محمد آباد گہنہ اور مبارکپور شاہراہ پر واقع مومن انٹرکالج کے قریب بیچ سڑک پر پانچ دن پہلے آئے تیز آندھی کی وجہ سے پیڑ کی ڈال سڑک پر گر گئی ۔ جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ راہگیروں نے اس کے بارے میں عہدے داروں کو بھی بتایا لیکن ابھی تک معاملہ جوں کا توں ہے۔
گزشتہ جمعہ کو آئی تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے سڑک کے کنارے لگے ہوئے پیڑ کی ڈال گر کر سڑک پر آگئی جس کی وجہ سے راہگیروں کو آنے جانے میں دشواری ہورہی ہے۔ پانچ دن کے بعد بھی ابھی تک اس کو وہاں سے ہٹایا نہیں گیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے کبھی بھی کوئی حادثہ ہوسکتا ہے ۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

17 افسوس

2 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.