؞   سروے ٹیم کو اعظم گڑھ ریلوے اسٹیشن کا ٹوائلٹ ملا گندا
۲۴ ستمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ ریلوے اسٹیشن پر صفائی ستھرائی کا معائنہ کرنے کے لئے دوشنبہ کے روز اعلیٰ عہدے داروں کی ایک ٹیم اعظم گڑھ کے ریلوے اسٹیشن پر پہونچی۔ ٹیم نے پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ ریلوے کالونیوں اور ٹرین کی بوگیوں کو بھی دیکھا لیکن اسٹیشن کا بیت الخلاء اپنی پرانی حالت کی طرح گندا ہی ملا۔
"سوچھ ریل، سوستھ ریل" کے جونپور سے آئے ہوئے سلاح کاروں نے ریلوے اسٹیشن کا جائزہ لیا ۔ اسٹیشن پر پڑے ہوئے کوڑے کے ڈھیر کو ہٹوایا اور ساتھ ہی ساتھ پانی پینے اور بیٹھنے سے لے کر ہر ایک جگہ کا معائنہ کیا۔ ریلوے ٹوائلٹ کو گندا پاکر ناراضگی کا اظہار کیا اور اسے صاف کرنے کا حکم دیا۔ اسٹیشن پر موجود مسافروں سے اسٹیشن کی صفائی و ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لئے ان سے مشورہ لیا اور اسٹیشن اور اس کی صفائی سے متعلق ان کے تاثرات بھی قلم بند کئے ۔

0 لائك

0 پسندیدہ

3 مزہ آگیا

1 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.