؞   محرم کے مد نظر پولیس نے کیا مبارک پور میں مارچ
۱۷ ستمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
مبارک پور (حوصلہ نیوز): محرم کو پر امن طریقہ سے منانے کے لئے دوشنبہ کو مبارک پور کے قصبہ سرائے میں چھٹی محرم کو ریپڈ ایکشن فورس نے مارچ کیا ۔ مارچ کے دوران مقامی صدر محمد اکمل خان اور تھانہ کے ایس او وغیرہ موجود تھے۔
مقامی صدر نے کہا کہ تازیہ جلوس کے دوران اگر کوئی دشواری ہو تو اس کو پولیس کو بتائیں تاکہ مسئلہ کو حل کیا جاسکے ۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.