؞   کانگریس لیڈر ندیم جاوید پر حملہ
۱۱ ستمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
نئی دہلی (حوصلہ نیوز): جونپور صدر سیٹ سے کانگریس کے ایم ایل اے رہے ندیم جاوید کے اوپر منگل کے روز شام تقریبا 6 بجے نئی دہلی میں واقع انڈیا اسلامک کلچر سینٹر کے باہر کچھ نا معلوم لوگوں نے حملہ کردیا ۔ ندیم جاوید نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ شام تقریبا 6 بجے انڈیا اسلامک کلچر سینٹر نئی دہلی کے باہر ان پر کچھ غنڈوں نے حملہ کردیا ۔ خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں پوری طرح محفوظ ہوں۔

0 لائك

0 پسندیدہ

2 مزہ آگیا

0 كيا خوب

3 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.