؞   بورڈ امتحان ؛سی سی ٹی وی کیمرے میں لگائے جائیں گے وائس ریکارڈر
۹ ستمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): بورڈ امتحان کو نقل سے پاک کرنے کے لئے اعلیٰ عہداروں نے سال 2019 کے امتحان میں سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعہ امتحان ہال میں ہورہی بات چیت کو ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امتحان کے تمام سینٹرپر سی ٹی وی کیمرے کے ساتھ آواز ریکارڈ کرنے والے آلے نصب کئے جائے گے۔ سی سی ٹی وی کیمرے نہ ہونے کی بنا پر سینٹر کوامتحان کرانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کیمرے نصب کرانے کی آخری تاریخ 12 ستمبر بتائی گئی ۔
سی سی ٹی وی کیمرے سارے امتحان ہال میں دونوں جانب لگائے جائیں گے جس سے امتحال ہال میں بیٹھے سارے طلبہ پر نظر رکھی جاسکےگی۔ ضلع کے اعلیٰ عہدے داروں کے مطابق ضلع مڈل اسکولوں کے پرنسپل 12 ستمبر تک اسکول میں کیمرے نصب کرلیں ۔ 13 ستمبر سے اسکولوں کام معائنہ کرنے کے لئے افسران کے دورے شروع ہوجائیں گے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

2 مزہ آگیا

2 كيا خوب

0 افسوس

3 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.