؞   ایم آئی ایم لیڈر کلیم جامعی گرفتار
۷ ستمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
سرائے میر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین( ایم آئی ایم) کے سرکردہ لیڈر کلیم جامعی کو جمعہ کی شام پولیس نے گرفتار کرلیا۔
اطلاع کے مطابق مقامی پولیس نے کلیم جامعی کو شام مغرب کے وقت سرائے میر کے پاس ان کے ڈھابے سے گرفتار کیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ 28 اپریل کو اہانت رسول ﷺ کے ایک معاملے میں سرائے میر تھانہ کے باہر پرتشدد مظاہر کے بعد پولیس نے کلیم جامعی کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ اس سلسلے میں پولیس نے دیگر کئی لوگ کو گرفتار بھی کیا تھا اور پولیس کی لاٹھی چارج میں کئی لوگ زخمی بھی ہوئے تھے۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

8 افسوس

5 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.