؞   گودان ایکسپریس سے کٹ کر نوجوان کی موت
۷ ستمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
مبارک پور(حوصلہ نیوز): مبارک پور کے پاس رانی پور کے ایک نوجوان کی جمعہ کو گودان ایکسپریس سے کٹ کر موت واقع ہوگئی۔نوجوان پیدائشی طور پر گونگا اور بہرہ تھا۔ پولیس نے لاش کواپنے قبضےمیں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
اطلاع کے مطابق 22سالہ رتن یادو ولد مولچند یادو رانی پورگاؤں کا رہنے والا تھا۔ جمعہ کی دوپہر وہ کسی کام سے گاؤں کے پاس ریلوے پٹری پر بنے راستے سے جارہا تھا ۔ معذوری کی وجہ سے وہ ٹرین کی آواز نہیں سن پایا اور ٹرین کی زد میں آگیا جس سے اس کی موقع پر موت ہوگئی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیاہے۔

0 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

9 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.