؞   کونرہ گہنی میں موبائل کی دوکان سے ہوئی لاکھوں کی چوری
۴ ستمبر/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
کونرہ گہنی (حوصلہ نیوز) کونرہ گہنی کے رہنے والے شہنواز ولد عزیز الرحمن کی نوناری بازار میں موبائیل تھی۔ اتوار کی رات چوروں نے دوکان کا سٹر توڑ کر اندر گھس گئے اور نقدی ،موبائل اور لیپ ٹاپ سمیت تقریبا ڈیڑھ لاکھ کا سامان لے کر فرار ہوگئے۔
کونرہ گہنی کے رہنے والے شہباز ولد عزیز الرحمن کی نوناری میں ریاض الدین کٹرا میں موبائل کی دوکان تھی۔ اتوار کی رات چوروں نے شہباز کی دوکان کا تالا توڑ اندر گھس گئے ۔ دوکان سے 2 ہزار روپیہ ، 25 عدد نئے موبائل فون ، 20 موبائل کی بیٹری ، لیپ ٹاپپ، انورٹر سمیٹ دوسرے کئی سامان لے کر فرار ہوگئے۔
چوری کی خبر جب بازار والوں کو ملی تو لوگوں نے دوشنبہ کی صبح نوناری چوک پر جام لگا دیا۔ روڈ جام کی خبر پاکر سرائے میر تھانہ کے ایس اور منوج سنگھ موقع پر پہونچے ۔ ایس او کے کہنے پر لوگوں نے جام ختم کیا ۔ جب کہ ایس نے ایک ہفتہ کے اندر میں چورکا سراغ لگا لینے کی بات کہی ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

3 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.