؞   اعظم گڑھ و اطراف میں لوگوں نے منایا بقرعید
۲۲ اگست/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ/مئو/جونپور (حوصلہ نیوز) اعظم گڑھ اور آس پاس کے علاقے میں عید الاضحی بدھ کے روز پورے جوش و خروش سے منائی گئی۔ لوگوں نے معمول کے مطابق قربانی کی اور لوگوں کے درمیان گوشت بھی تقسیم کیا۔
اعظم گڑھ و اطراف کے گاؤں میں لوگوں نے پورے امن وسکون کے ساتھ بقرعید کی نماز پڑھی اور نماز کے بعد قربانی کے فرائض بھی انجام دیئے۔ اطلاع کے مطابق اعظم گڑھ کے تین گاؤں سے پولیس نے کچھ لوگوں کو ممنوعہ جانور کو گھر میں رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
مئو اور جونپور سے ملی اطلاع کے مطابق لوگوں نے پر امن طریقہ سے نماز ادا کی اور قربانی کے فریضہ کو انجام دیا۔

1 لائك

2 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

3 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.