؞   ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی 23 اگست کو
۱۲ اگست/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
نئی دہلی (حوصلہ نیوز) 12 اگست بروز اتوار کو ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا اور نہ ہی کسی جگہ سے رویت کی کوئی خبر ہے۔لہذا عید الاضحی 23 اگست کو منائی جائے گی۔
مرکزی رویت ھلال کمیٹی ،جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ 12 اگست بروز اتوار کو ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا اور نہ ہی کسی جگہ سے رویت کی کوئی شہادت موصول ہوئی ہے، جس کی بنیاد پر کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یکم ذی الحجہ 14 اگست کو ہوگی اور عید الاضحی 23 اگست بروز جمعرات کو انشاء اللہ منائی جائے گی۔

5 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.