؞   اعظم گڑھ کی پرینکا نے مسز انڈیا میں جیتا خوبصورت مسکراہٹ کا ایوارڈ
۳ اگست/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) پھولپور کے قریب کوراگھاٹم پور کی رہنے والی پرینکا سنگھ نے مسز انڈیا 2018 میں خوبصورت مسکراہٹ کا ایوارڈ جیتا۔ پرینکا کی اس کامیابی پر پورے گاؤں میں خوشی کا ماحول ہے۔
پھولپور تحصیل کے کوراگھاٹم پور (میا پور) کی رہنے والی آرمی میجر گوری شنکر ایشان سنگھ کی بیوی پرینکا سنگھ نے 2018 کے مسز انڈیا مین خوبصورت مسکراہٹ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ پرینکا اپنے گھر میں سب سے بڑی ہیں۔ انہوں نے اپنی پڑھائی اپنے نانا کے پاس رہ کر حاصل کی جو ایئر فورس میں آفیسر رہ چکے ہیں۔ ابتدائی تعلیم دہرادون سے مکمل کرنے کے بعد ہائی اسکول ، انٹر اور گریجویشن کی تعلیم کلکتہ میں رہ کر حاصل کی اور بنگلور یونیورسٹی سے ایم بی اے کی تعلیم حاصل کی۔ اطلاع کے مطابق پرینکاکو بچپن ہی سے فیشن کرنے میں کافی دلچسپی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اسکول اور کالج میں کئی انعام حاصل کئے تھے۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

2 كيا خوب

0 افسوس

1 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.