؞   جونپور: سانڈ کے حملہ سے ڈاکٹر زخمی
۱ اگست/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
جونپور(حوصلہ نیوز)سڑکوں پر گھوم رہے آوارہ سانڈوں کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیاں ہورہی ہیں۔ سانڈ سڑکوں پر سینا تانے پوری مستی کے ساتھ گھومتے رہتےہیں۔ جونپور کے عباس احمد پر ہوئے سانڈ کے حملہ سے حالت نازک ہے۔
سرائے خواجہ تھانہ کے لپری گاؤں کے رہنے والے عباس احمد جو مہراواں میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ دوشنبہ کی رات اپنے گھر سے کھانا کھا کر اسپتال جارہے تھے کہ راستے میں چھٹا سانڈ نے ان پر حملہ کردیا ۔ عباس احمد موٹر سائیکل سمیت زمین پر گر گئے ، مقامی لوگوں نے پولیس کی مدد سے انہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا ۔ ڈاکٹروں نے حالت کو نازک دیکھتے ہوئے انہیں بنارس ٹراما سینٹر ریفر کردیا ۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.