؞   اپنے ہی ٹریکٹر سے دب کر ڈرائیور کی موت
۳۱ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
مہاراج گنج/جونپور (حوصلہ نیوز) مہاراج گنج کےگورا خورد کے رہنے والے راجندر یادو منگل کے روز دھان کی روپائی کرنے کے لئے گاؤں ہی میں ٹرکٹر سے جوتائی کررہے تھے۔ جوتائی کے دوران ٹریکٹر کا پہیا کھیت میں پھنس گیا ، جس وقت وہ پہیا کو نکالنے کی کوشش کررہے تھے اسی دوران ٹرکٹر پلٹ گیا، جس کے نیچے راجندر یادو دب کر بری طرح زخمی ہوگئے ۔ خبر پاتے ہی موقع پر پہنچے گھر والوں نے انہیں ٹریکٹر سے باہر نکال کر اسپتال لے جارہے تھے کہ راستے ہی میں موت ہوگئی ۔ موت کی خبر سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.