؞   شبلی کالج کے طلبہ نے پھونکا پتلا
۳۱ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
شبلی کالج (حوصلہ نیوز) الہ آباد میں الہ آباد یونیورسٹی کی طالبات نہاں یادو اور رما موریا پر پولیس کے ذریعہ کئے گئے لاٹھی چارچ پر شبلی نیشنل کالج کے طلبہ نے احتجاجی مظاہرے کئے اور الہ آباد پولیس کے پتلے بھی پھونکے۔
الہ آباد میں28 جولائی بروز سنیچر کو ریلی میں شریک ہونے کے لئے آرہے امیت شاہ کو الہ آباد کی دو طلبہ نے کالی جھنڈی دیکھا یا تھا جس کی وجہ سے پولیس نے ان طالبات پر بری طرح لاٹھی چارج کیا ۔ پولیس کی زریعہ بے دردی سے لاٹھی چارج کئے جانے کے خلاف منگل کو اعظم گڑھ کے شبلی نیشنل کالج کے طلبہ نے زبردست احتجاج کیا اور الہ آباد پولیس کا پتلہ بھی پھونکا۔
احتجاج کے دوران شریف خان اعظمی نے کہا کہ عورتوں اور لڑکیوں کے ساتھ ہورہے مظالم اور عصمت دری کی بڑھتے واقعات سرکار کو سخت قدم اٹھانا چاہئے۔ طلبہ یونین کی نیتا وملا یادو نے کہا کہ آئے دن عورتو ں پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں ۔ سرکار کی کمزوری کی وجہ سے لڑکیوں کی آئے دن عصمت دری ہورہی ہے۔

3 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.