؞   اعظم گڑھ میں گھاگھرا خطرے کے نشان سے اوپر
۳۱ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) اعظم گڑھ سے ہوکر بہنے والی گھاگھرا ندی میں دن بدن پانی پڑھتا جارہا ہے اور اب ندی خطرہ کے نشان سے 8 سینٹی میٹر اوپر سے بہہ رہی ہے۔
ندی کے خطرے کے نشان کو پار کرتے ہی نشیبی علاقوں میں پانی گھس گیا ہے۔ درجنوں گاؤں کو جوڑنے والے راستوں پر پانی بھر گیا ہے جس کی وجہ سے ایک دوسرے گاؤں سے رابطے منقطع ہوگئے ہیں۔ راستوں میں پانی بھرنے سے لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا ہورہا ہے ۔نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کے لئے مجبور ہورہے ہیں۔ ندی کے قریب کٹانوں کا سلسلہ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.