؞   اگلے 48 گھنٹوں میں اعظم گڑھ، مئو اور جونپور میں ہوسکتی ہے طوفانی بارش
۲۸ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اتر پردیش/اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) محکمہ موسمیات اترپردیش نے سنیچر تین بجے دوپہر سے اگلے 48 گھنٹہ میں اتر پردیش کے درجنوں اضلاع میں سے اعظم گڑھ ، مئو اور جونپور کے اضلاع میں بھی طوفانی بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔
اعظم گڑھ ، مئو اور جونپور میں گزشتہ کئی دنوں سے ہورہی موسلادھار بارش سے جہاں لوگوں کو گرمی سے کافی سکون ملا ہے وہیں کسانوں کے بھی چہرے پر مسکراہٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ محکمئہ موسمیات اترپردیش نے سنیچر کوتقریبا 3 بجے یہ پیشن گوئی کی ہے کہ اتر پردیش کے کئی ضلع میں 24 گھنٹہ کے اندر طوفانی بارش ہوسکتی ہے جس میں اعظم گڑھ ، مئو ، جونپور بھی شامل ہیں۔
محکمہ موسمیات اتر پردیش نے اس طوفانی بارش سے اتر پردیش حکومت کو آگاہ کیا ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.