؞   علاؤالدین پٹی کے فیض الرحمن کا سعودی عرب میں انتقال
۲۴ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
علاؤالدین پٹی (حوصلہ نیوز): علاؤالدین پٹی کے فیض الرحمن عرف ببو کا جمعہ کے روز سعودی عرب میں انتقال ہوگیا۔ تدفین کاعذی کاروائی کے بعد سعودی عرب میں ہوگی۔
علاؤالدین پٹی گاؤں کے رہنے والے فیض الرحمن عرف ببو کا دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے 20 جولائی بروز جمعہ کو سعودی عرب کے دمام میں انتقال ہوگیا ہے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ واضح رہے کہ فیض الرحمن کسب معاش کی سلسلہ میں دمام میں مقیم تھے۔ اطلاع کے مطابق ورثاء نے سعودی عربیہ کے دمام میں ہی تدفین کی اجازت دے دی ہے ۔ ابھی کاغذی کاروائی چل رہی ہے ، کاروائی مکمل ہونے کے بعد دمام میں تدفین ہوگی۔
مرحوم ماسٹر محمد اعظم علائی صاحب کے چچازاد بھائی تھے۔ پسماندگان میں پانچ بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔ بڑا بیٹا سعودی عرب میں مقیم ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

6 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.