؞   اعظم گڑھ وجونپور میں منعقد ہوگی تعلیمی بیداری کانفرنس
۱۷ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) اعظم گڑھ و اطراف میں تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے کے لئے چار روزہ "تعلیمی بیداری کانفرنس" کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں کالم نویس مبارک کاپڑی بطور مہمان خصوصی تشریف لارہے ہیں۔
اعظم گڑھ و جونپور کے مختلف اسکول و مدرسہ میں 20 جولائی سے 24 جولائی تک عظمت گروپ آف انسٹی ٹیوشن کی جانب سے "تعلیمی بیداری کانفرنس" کے نام سے چار روزہ پروگرام منعقد ہورہا ہے جس میں ممبئی کے ماہر تعلیم و کالم نویس مبارک کاپڑی تشریف لارہے ہیں ۔
احمد ریحان فلاحی نے حوصلہ نیوز کو بتایا کہ اس چار روزہ تعلیمی کانفرنس میں اسکولوں اور مدارس میں اساتذہ اور طلبہ کے درمیان ورکشاپ ہوگی۔ اس پروگرام کا آغاز 20 جولائی بعد نماز جمعہ الامین نیشنل اسکول منگراواں سے ہوگا اس کے بعد 21 جولائی کو ہدیٰ پبلک اسکول اعظم گڑھ اور جامعۃ الفلاح بلریا گنج۔ 22 جولائی کو مدرسۃ الاصلاح سرائےمیر، 23 جولائی کو اقراء پبلک اسکول نعمت نگر سرائےمیر ۔ 24 جولائی کو سعد انگلش اسکول ڈہری جونپور میں ہوگا۔

4 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

3 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.