؞   جمن چچا کی اہلیہ کا ممبئی میں انتقال
۱۶ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
ممبئی/حسن پور (حوصلہ نیوز) سرائے میر کے پاس حسن پور کے رہنے والے جمن چچا کی اہلیہ کا دوشنبہ کوممبئی میں انتقال ہوگیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ تدفین رات ساڑھے بارہ بجے ممبئی کے سانتا کروز جوہو قبرستان میں ہوگی۔
مرحومہ کافی دنوں سے بیمار تھیں اور علاج کے سلسلے میں ممبئی میں مقیم تھیں۔ واضح رہے کہ تقریبا دوسال قبل جمن چچا کابھی انتقال ہوچکاہے ۔ وہ سرائے میر میں جمن آرا مشین والے کے نام سے جانے جاتے تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

6 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
Commented on : 2018-07-17 05:48:21
akhtar : اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.