؞   فرینک اسلام: اعظم گڑھ سے امریکہ تک کا سفر
۱۶ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
نئی دہلی(حوصلہ نیوز): ملک کے سرکاری نشریاتی چینل دوردرشن کی اردو سروس نے امریکہ مقیم اعظم گڑھ کے مایہ ناز تاجر فرینک اسلام کی زندگی پر ایک ڈاکومنٹری فلم نشر کی ہے۔ اس فلم میں فرینک اسلام کی بچپن کی زندگی سے لے کر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور امریکہ تک کے سفر کو تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ قارئین نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=-y-nG0BB2yQ

3 لائك

0 پسندیدہ

5 مزہ آگیا

0 كيا خوب

3 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.