؞   بندی کلاں نے چاند پٹی کو ہرا کر جیتا فائنل
۱۶ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
چاند پٹی (ابوالفیض/حوصلہ نیوز) چاند پٹی میں دوشمبہ کو ہوئے ایک روزہ انڈرم کرکٹ ٹورنامنٹ میں بندی کلاں نے چاند پٹی کو ہرا کر فائنل میچ جیتا۔
فائل میچ میں بندی کلاں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین اور میں 40 رن بنائے۔ جب کہ ہدف کے تعاقب میں اتری چاند پٹی کی ٹیم 30 رن پر ہی آل آؤٹ ہوگئی۔
فرسٹ آنے والی ٹیم کو 5000 جب کہ سیکنڈ آنے والی ٹیم کو 3000 روپیے بطور انعام دیئے گئے۔
پہلا سیمی فائنل سکندر پور اور سندر پور کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ میچ ٹائی ہوگیا کرکٹ انتظامیہ نے ان دونوں کے درمیان ٹاس کے ذریعہ فیصلہ کیا۔ ٹاس جیت جانی والی ٹیم کا مقابلہ چاند پٹی کی ٹیم سے ہوا۔
دوسرا سیمی فائنل میچ چاند پٹی اور بندی کلاں کے درمیان کھیلا گیا جس میں بندی کلاں نے تین اور میں 37 رن بنائے۔ جواب میں اتری چاند پٹی کی ٹیم 20رن پر ہی آل آؤٹ ہوگئی۔
اس ٹورنامنٹ میں میں کل 16 ٹیموں (سکندر پور، سندر پور، شیخوپور، کرمینی، چاند پٹی، بندی کلاں وغیرہ) نے شرکت کی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

3 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.