؞   سنجر پور کے سابق پردھان مولانا رضوان احمد کا انتقال
۱۱ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
سنجر پور (ابوزید/حوصلہ نیوز) سنجر پور کے سابق پردھان مولانا رضوان احمد کا جمعرات کی صبح 9 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ عشاء بعد سنجرپور گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
سنجر پور کے سابق پردھان مولانا رضوان احمد کا جمعرات کے روز صبح تقریبا 9 بجے آبائی گاؤں سنجر پور میں انتقال ہوگیا ہے۔ ان للہ وان الیہ راجعون۔ مولانا سنجر پور گاؤں کے 15 سال سے زیادہ پردھان رہے اور اسی کے ساتھ ساتھ سنجرپور کے مکتب میں ایک لمبی مدت تک تدریسی خدمات انجام دیتے رہے۔ گزشتہ کئی مہینوں سے مولانا بیمار چل رہے تھے ۔
نماز جنازہ آبائی گاؤں سنجر پور میں بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی اور وہیں پر تدفین ہوگی۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

6 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
Commented on : 2018-07-12 06:52:14
حامد سنجر پور : نماز جنازہ کا وقت بعض وجوہات کی بنا پر اب عشاء کی نماز کے بعد کردیا گیا ہے.

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.