؞   ٹرک نے باپ بیٹی کو کچلا، ایک کی موت
۸ جولائی/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
رانی کی سرائے (حوصلہ نیوز): رانی کی سرائے کے رودکی موڈ پر اتوار کی صبح تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔ موٹر سائیکل پر سوار باپ بیٹی کو روندتے ہوئے ٹرک فرار ہوگیا۔
حادثہ کے بعد مقامی لوگوں نے دونوں زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال لے کر پہونچے۔ اسپتال میں ڈاکٹروں نے موٹر سائیکل پر بیٹھی لڑکی کے بارے میں بتایا کہ اس کی موت ہوچکی ہے۔ جب کہ اس کے والد کا علاج چل رہا ہے۔
حادثہ میں جان کھونے والی لڑکی کا نام شریعت رائے تھا جو سی بی ایس سی بورڈ کی اگرہویں جماعت کی طالبہ تھی۔ رانی سرائے کے رائے پور کی رہنے والی شریعت رائے اپنے والد کے ساتھ اتوار کی صبح کتاب لینے کے لئے بازار جارہی تھی ۔ بازار سے لوٹتے وقت راستہ میں یہ حادثہ ہوا اور اس کی جان چکی گئی۔ شریعت رائے کی دو بہنیں تھیں جس میں وہ سب سے بڑی تھی۔
پولیس نے پنچ نامہ بنا کر لاش کو اہل خانہ کے حوالے کردیا ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.