؞   مولانا ایوب اصلاحی کا انتقال
۳۰ جون/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
دہلی/اعظم گڑھ (ابوزید/حوصلہ نیوز) مدرسۃ الاصلاح کے سابق استاذ مولانا ایوب اصلاحی کا آج بروز سنیچر بعد نماز ظہر دہلی میں انتقال ہوگیا ہے۔ تدفین آبائی وطن کونرہ گہنی میں ہوگی۔
اعظم گڑھ کے کونرہ گہنی کے رہنے والے مولاایوب اصلاحی کا آج بروز سنیچر بعدنماز ظہر دہلی میں انتقال ہوگیا ہے۔ إن لله وإن إليه راجعون مولانا کافی دنوں سے بیماری کی حالت میں تھے ۔ کھانا پانی سے لے کر دیگر ضروریات بھی بستر پر ہی پوری ہوتی تھی۔ علاج کے سلسلے میں کافی دنوں سے دہلی میں اپنے بیٹے ابو طلحہ اصلاحی کے یہاں مقیم تھے اور یہیں پر ان کا انتقال بھی ہوگیا ۔ مولانا کی عمر تقریبا 90 سال تھی۔
اطلاع کے مطابق تدفین آبائی وطن اعظم گڑھ کے کونرہ گہنی میں بروز اتوار بعد نماز ظہر ہوگی۔ اہل خانہ میت کے ساتھ دہلی سے اعظم گڑھ کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

3 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

11 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.