؞   مدرسۃ الاصلاح میں نئے داخلے شروع
۲۶ جون/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
مدرسۃ الاصلاح (ابوزید /حوصلہ نیوز) مدرسۃ الاصلاح اعظم گڈھ میں نئے تعلیم سال 2018-19 کے لئے داخلہ شروع ہوگیا ہے ۔ اول عربی کے داخلہ کے لئے پہلا ٹسٹ 30/جون کو ہوگا۔
سرائے میر میں واقع اعظم گڈھ کے معروف و مشہور مدرسہ مدرسۃ الاصلاح میں تعلیمی سال 2018 اور 2019 کے لئے نئے داخلہ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ اول عربی کے داخلہ کے لئے پہلا داخلہ ٹسٹ 15/شوال بمطابق 30/جون، بروز سنیچر کی صبح 8بجے مدرسہ کی تعلیمی عمارت میں منعقد ہوگا ۔ اور اس ٹسٹ کا نتیجہ دو دن بعد مدرسہ کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کردیا جائے گا۔
عربی کے دوسرے درجات کے لئے داخلہ شروع ہوچکا ہے ۔ پرانے طلبہ کے تجدید داخلہ کے لئے آخری تاریخ 20 شوال بمطابق 5/جولائی 2018 ہے ۔ مدرسۃ الاصلاح کے شعبئہ مکتب میں بھی داخلے جاری ہیں۔

6 لائك

3 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.