؞   سنجر پور میں نونہال کوئز مقابلہ کا انعقاد
۲۶ جون/۲۰۱۸ کو پوسٹ کیا گیا
سنجر پور(ابوزید/حوصلہ نیوز) سنجر پور میں "نونہال کوئز مقابلہ " کے نام سے ایک کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔ نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے علاوہ دیگر شرکاء کو بھی انعامات سے نوازا گیا۔
دوشمبہ کے روز سنجر پور کے مکتب مدرسہ تعلیم الاسلام میں نونہال کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ۔ کوئز مقابلہ میں کل 60 طلبہ وطالبات نے شرکت کی۔ مقابلہ میں اول مقام عبد الباسط نے حاصل کئے جب کہ دوسرا مقام عبد العزیز نے حاصل کیا۔
کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو انعام سے نوازا گیا جب کہ دیگر شرکاء کو بھی انعامات دیئے گئے ۔ پروگرام کے مہمان خصوصی مسیح الدین سنجری صاحب تھے ۔ پروگرام کو منعقد کرنے میں شاداب عمران اعظمی اور ابو طلحہ اصلاحی پیش پیش تھے۔

2 لائك

2 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

1 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2018.